ریڈیو پروگرام نمبر 3

مہمان: پروفیسر ڈاکٹر روش ندیم۔ نقاد، دانشور، شاعر، ایجوکیشنسٹ پی ایچ ڈی۔ پروفیسر, جنید علی خان، ایڈووکیسی آفیسر

جولائی 02, 2022

ڈاکٹر پروفیسر روشن ندیم راولپنڈی کے ایک کالج میں اردو ادب کے استاد اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ہیں۔ آپ نہ صرف اسلام آباد اور راولپنڈی کے حلقوں میں بلکہ ملگیر سطح پر بحیثیت سکالر، شاعراور ماہر تعلیم جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب منٹو کے فکشن پر پی ایچ ڈی ہیں۔ انہوں نے تنقید، تاریخ اور فکشن پر دس کتابیں تحریر کی ہیں۔ شاعری کی کتابوں میں "ٹشوپیپر پر لکھی نظمیں" اور "دہشت کے موسم میں" شائع ہو چکی ہیں۔

جنید علی خان صاحب کامرس ایجوکیشن میں ماسٹرڈگری ہولڈر ہیں۔ صحافت کے بہت سے اداروں میں کام کرنے کا وسیع تجربہ ہے اس کے علاوہ سماجی تنظیموں میں مختلف حیثیتوں میں کام کرتے ہیں۔ آج کل آلٹرنیٹیوریسرچ انیشییٹو میں بطورایڈووکیسی آفیسرکام کر رہے ہیں۔

مرکزی صفحہ پر جانے کے لیے کلک کریں۔

© 2022 Smoking Free Pakistan. All Rights Reserved.