ریڈیو پروگرام نمبر 10

مہمان: ندیم اقبال دی نیٹ ورک فار کنزیومر پروٹیکشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر. ڈاکٹر عبد الحمید لغاری، سینئر ریسرچر

ستمبر 22, 2022

ندیم اقبال دی نیٹ ورک فار کنزیومر پروٹیکشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر، جان ہوپکن سکول آف پبلک ہیلتھ کے ڈگری ہولڈر, پبلک پالیسی میں ایم فِل، فلم اور ٹی وی پروڈکشن اور انگلش میں ماسٹرز. ایک دہاءی سے زیادہ عرصہ سے ٹوبیکو کنٹرول کے شعبہ میں کام کرنے تجربہ رکھنے والے اے آر آءی کے پروگرام "پاکستان سے سگریٹ نوشی کا مکمل خاتمہ ممکن ہے" کے آج کے مہمان جناب ندیم اقبال۔

ڈاکٹر عبدالحمید لغاری نے معاشیات میں پی ایچ ڈی کی ہے اور اس وقت اے آر آئی میں سینئر ریسرچ اینالسٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ آپ گذشتہ بارہ سالوں میں پاکستان میں معاشرتی مسائل پر تحقیق کر رہے ہیں۔ آپ کا تحقیقی کام میں پاکستان میں غربت میں کمی، تعلیم، آبادی میں اضافہ اور اس سے جڑے مسائل، غزائی ضروریات، تمباکو نوشی کے خاتمے میں رکاوٹیں، وغیرہ شامل ہیں۔

مرکزی صفحہ پر جانے کے لیے کلک کریں۔

© 2022 Smoking Free Pakistan. All Rights Reserved.