ریڈیو پروگرام نمبر 1

مہمان: ارشد رضوی پراجیکٹ ڈائریکٹر/ایگزیکٹو پارٹنر، داود ملک، لیڈ ریسرچر

جون 21, 2022

ارشد رضوی، آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو (اے آر آئی) میں ایگزیکٹیو پارٹنر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ہیں۔ وہ ڈیویلپمنٹ سیکٹر میں کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ارشد علی شید، ٹوبیکو کنٹرول، ہارم ریڈکشن، انسانی حقوق، خواتین اور مزدوروں کے حقوق کےلیے کام اور جدوجہد کا ایک جانا پہچانا نام ہے۔ ٹوبیکو کنٹرول اور ہارم ریڈکشن کے موضوع پر ان کے مضامین تسلسل سے شائع ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے انشائیے بھی شائع ہوتے ہیں۔

داؤد ملک ایک محقق ہیں جو کہ میڈیا، کمیونیکیشن، اور ڈویلپمنٹ سیکٹرمیں کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ کا زیادہ تر تحقیق کا کام گورننس، مقامی حکومت، انتخابات، پارلیمانی مضبوطی، مالیاتی شمولیت، اور تمباکو کے کنٹرول پر ہے۔ آپ نے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا ہوا ہے۔

مرکزی صفحہ پر جانے کے لیے کلک کریں۔

© 2022 Smoking Free Pakistan. All Rights Reserved.