ستمبر 27, 2022
ارشد رضوی، آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو (اے آر آئی) میں ایگزیکٹیو پارٹنر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ہیں۔ وہ ڈیویلپمنٹ سیکٹر میں کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ارشد علی سید، ٹوبیکو کنٹرول، ہارم ریڈکشن، انسانی حقوق، خواتین اور مزدوروں کے حقوق کےلیے کام اور جدوجہد کا ایک جانا پہچانا نام ہے۔ ٹوبیکو کنٹرول اور ہارم ریڈکشن کے موضوع پر ان کے مضامین تسلسل سے شائع ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے انشائیے بھی شائع ہوتے ہیں۔
آفتاب اقبال، شعبہ ابلاغ عامہ سے گزشتہ تیس برس سے وابستہ ہیں۔ متعدد ملکی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ سوشل موبلائزیشن، بیہیوئیر چینج اور ایڈووکیسی کے شعبوں میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ابلاغ عامہ، صحافتی اخلاقیات، ایڈووکیسی اور ناں پرافٹ کمیونی کیشن کی کئی ٹریننگز کراچکے ہیں۔
© 2022 Smoking Free Pakistan. All Rights Reserved.