اے آر آئی کا ہفتہ وار ریڈیو پروگرام ہر منگل کو دن تین بج کر دس منٹ پر ریڈیو پاکستان کے میڈیم ویو اور ایف ایم 101 سے براہ راست نشر ہوتا ہے۔ اس پروگرام میں مختلف شعبوں کے ماہرین، محققین، اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندے شرکت کرتے ہیں۔
اے آر آئی کا ریڈیو ڈرامہ بستی تمباکو والی سگریٹ نوشی کے خاتمے کے پیغام کو عام فہم اور دلچسپ انداز میں پیش کرتا ہے۔ ہر قسط نشر ہونے کے بعد صارفین کی سہولت کے لیے ویب سائٹ پر اپلوڈ کی جاتی ہے۔