ریڈیو پروگرام نمبر 16

مہمان: ارشد رضوی، پراجیکٹ ڈائریکٹر/ایگزیکٹو پارٹنر. محترمہ رومانہ بشیر صاحبہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیس اینڈڈویلپمنٹ فاونڈیشن

نومبر 22, 2022

ارشد رضوی، آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو (اے آر آئی) میں ایگزیکٹیو پارٹنر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ہیں۔ وہ ڈیویلپمنٹ سیکٹر میں کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ارشد علی سید، ٹوبیکو کنٹرول، ہارم ریڈکشن، انسانی حقوق، خواتین اور مزدوروں کے حقوق کےلیے کام اور جدوجہد کا ایک جانا پہچانا نام ہے۔ ٹوبیکو کنٹرول اور ہارم ریڈکشن کے موضوع پر ان کے مضامین تسلسل سے شائع ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے انشائیے بھی شائع ہوتے ہیں۔

محترمہ رومانہ بشیر صاحبہ، قریبا" بیس سال سے مختلف مذاہب کے پیرو کاروں میں پُر امن تعلقات قاءم کرنے کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔آپ پیس اینڈڈویلپمنٹ فاونڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ رومانہ پاکستان میں اپنے کام کے حوالے سے ایک معتبر نام ہیں۔ آپ کا کام پسماندہ اور مظلوم طبقات خصوصا" مذہبی اقلیتوں کی آواز حکومتی ایوانوں تک پہنچانا اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی میں معاونت کرنے سے متعلق ہے

مرکزی صفحہ پر جانے کے لیے کلک کریں۔

© 2022 Smoking Free Pakistan. All Rights Reserved.